
ای این آئی نیوز ایجنسی کے محمد آصف قریشی کی رپورٹ کے مطابق کراچی شہر میں جنوری میں 29 آگ لگنے کے واقعات ہوئے۔
آگ کے مختلف واقعات میں ایک بچہ سمیت 24 افراد زخمی ہوئے ۔ جبکہ 2 بچوں اور 8 خواتین سمیت 76 افراد جاں بحق ہوئے۔
کیم جنوری کو لانڈھی میں ٹھند کی وجہ سے آگ سیکھتے ہوئے جل کر ایک شخص جاں بحق ہوا۔
کا جنوری کو ہاکس بے کے قریب کام کے دوران آگ لگنے سے ایک شخص جھلس کر زخمی ہوا۔ جبکہ ایک شخص کو رنگی میں آگ سے جھلس کر زخمی ہوا۔
17 جنوری گل پلازہ میں لکھنے والی آگ میں 20 افراد زخمی ہوئے جبکہ 8 خواتین اور 1 بچہ سمیت 72 افراد شہید ہوئے۔
22 جنوری کو موسمیات کے قریب کام کے دوران آگ لگنے سے ایک شخص زخمی ہوا۔
26 جنوری کو ملیر کھو کر پار میں آگ لگنے سے ایک بچہ زخمی جبکہ ایک دوران علاج جاں بحق ہوا۔
28 جنوری کو گلستان جہور میں آگ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔ جبکہ اورنگی ٹاؤن میں بھی آگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔
