آصف قریشی کی رپورٹ کے مطابقکراچی بلدیہ ڈبہ کالونی کے قریب فائرنگ ایک شخص زخمی زخمی کو ایدھی ایمبولنس کے ذریعے فوری طور سول اسپتال منتقل کر دیا

ای این آئی نیوز ایجنسی کے آصف قریشی کی رپورٹ کے مطابق
کراچی بلدیہ ڈبہ کالونی کے قریب فائرنگ ایک شخص زخمی زخمی کو ایدھی ایمبولنس کے ذریعے فوری طور سول اسپتال منتقل کر دیا گیا زخمی کی شناخت شہباز والممتاز 22 سالہ ہوئی قریبی تھانہ مدینہ کالونی کے قریب یہ حادثہ پیش آیا

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *