
ای این آئی نیوز ایجنسی کے محمد آصف قریشی کی رپورٹ کے مطابق سرجانی ٹاؤن عباسی گولڈ گلی نمبر 12 کے قریب فائرنگ ایک شخص زخمی جس کو فوری طور پر ایدھی ایمبولنس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا رضاکاروں سے معلومات لینے کے بعد یہ معلوم ہوا کہ ایسے حادثات بہت تیزی سے بڑھتے جا رہے ہیں اس کی روک تھام کے لیے پولیس اپنی کوشش کرتی رہے اور کوشش کر رہی ہے لیکن دفعات لگانے کے باوجود حادثات میں اضافہ ہو رہا ہےشناخت شا ید ولد عزیز عمر 45 سال تھانہ سر جانی
