*ڈی آئی جی حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات اور ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو کی قیادت میں حیدرآباد پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 4 ملزمان گرفتار، آئس اور شراب برآمد۔*
*فورٹ*
فورٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم فراز علی مری کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 6 عدد شراب کی بوتلیں برآمد ہونے پر ملزم کے خلاف کرائم نمبر 20/2026 زیر دفعہ 3/4 حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا
*تھانہ پنیاری*
پنیاری پولیس نے الگ الگ کارروائیوں کے دوران ملزم شاہ رخ قاضی کو 18 عدد شراب کی بوتلوں اور جاوید قاضی کو 20 عدد شراب کی بوتلوں سمیت گرفتار کرکے ملزمان کے خلاف کرائم نمبر 19/2026 اور 20/2026 زیر دفعہ 3/4 حدود آرڈیننس کے تحت علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کرلیے
*تھانہ کینٹ*
انچارج سیکیورٹی سیشن کورٹ انسپیکٹر خاور سلطان نے بمعہ اسٹاف دوران چیکنگ ملزم فیصل نواز پٹھان کو 12 گرام آئس سمیت گرفتار کرکے ملزم کے خلاف تھانہ کینٹ میں مقدمہ کرائم 28/2026 زیر دفعہ 9-2(1) نارکوٹکس ایکٹ کے تحت درج کرلیا
