
کراچی 🙁 رپورٹ: محمد حسین سومرو) آئی جی سندھ جاویدعالم اوڈھو کی متعلقہ پولیس حکام کو فوری طور پر جائے حادثہ پہنچنے کی ہدایت۔
جائے حادثہ اور اطراف کے علاقے کو فوری طور پر محفوظ بنانے کا حکم۔
تیل کے اخراج اور ممکنہ خدشات کے پیش نظر متعلقہ اداروں کے تعاون سے حفاظتی و احتیاطی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت۔
ایمبولینس اور ریسکیو عملے کی بروقت رسائی کے لیے راستہ کلیئر رکھنے کا حکم۔
ٹریفک کو متبادل راستوں پر منتقل کرنے کی ہدایت
