
کراچی:( رپورٹ: محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
تھانہ سپر مارکیٹ کی حدود لیاقت آباد فرنیچر مارکیٹ سروس روڈ پر پولیس مقابلے کے دوران زخمی حالت میں گرفتار ہونے والے ملزمان کے کریمنل ریکارڈ سے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔
گرفتار ملزم نوید عرف ڈاڈا ولد عبدالوحید سابقہ ریکارڈ یافتہ اور منشیات فروشی کے متعدد مقدمات میں ملوث رہا ہے، جس کا کریمنل ریکارڈ درج ذیل ہے:
مقدمہ الزام نمبر 496/2025 بجرم دفعہ 9(2)(i) تھانہ سپر مارکیٹ
مقدمہ الزام نمبر 248/2023 بجرم دفعہ 9(I)3C تھانہ پاپوش نگر
مقدمہ الزام نمبر 208/2023 بجرم دفعہ 9(I)3A تھانہ سپر مارکیٹ
گرفتار ملزم وسیم ولد یونس موٹر سائیکل لفٹنگ اور چوری کے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ملزم ہے، جس کا کریمنل ریکارڈ درج ذیل ہے:
مقدمہ الزام نمبر 31/2023 بجرم دفعہ 381-A PPC تھانہ حیدری مارکیٹ
مقدمہ الزام نمبر 272/2023 بجرم دفعہ 381-A PPC تھانہ حیدری مارکیٹ
مقدمہ الزام نمبر 278/2023 بجرم دفعہ 381-A PPC تھانہ حیدری مارکیٹ
مقدمہ الزام نمبر 177/2023 بجرم دفعہ 381-A PPC تھانہ جوہرآباد
مقدمہ الزام نمبر 188/2023 بجرم دفعہ 381-A PPC تھانہ عزیزآباد
مقدمہ الزام نمبر 208/2023 بجرم دفعہ 381-A PPC تھانہ عزیزآباد
مقدمہ الزام نمبر 374/2023 بجرم دفعہ 381-A PPC تھانہ عزیزآباد
مقدمہ الزام نمبر 375/2023 بجرم دفعہ 381-A PPC تھانہ عزیزآباد
مقدمہ الزام نمبر 639/2022 بجرم دفعہ 381-A PPC تھانہ جوہرآباد
مقدمہ الزام نمبر 173/2023 بجرم دفعہ 381-A PPC تھانہ جوہرآباد
مقدمہ الزام نمبر 31/2023 بجرم دفعہ 381-A PPC تھانہ جوہرآباد
مقدمہ الزام نمبر 725/2025 بجرم دفعہ 9(2)2 نارکوٹکس ایکٹ تھانہ جمشید کوارٹر
برآمد شدہ موٹر سائیکل تھانہ سپر مارکیٹ سے سرقہ شدہ ہے جس کا مقدمہ الزام نمبر 92/2026 بجرم دفعہ 381-A PPC تھانہ سپر مارکیٹ درج ہے، جس کی مزید تفتیش جاری ہے۔
