
سندھ کی نئی صوبائی عہدیداران کی تقریب حلف برداری تاج پیلس حال لطیف آباد میں منعقد ہوئی جس میں ایپکا پاکستان کے مرکزی عہدیداران اورنگزیب کشمیری، خالد جاوید سنگیھڑا، رفیق احمد جتوئ نے شرکت کی۔
جس میں تعلیمی بورڈ حیدآباد سے تین میمبران انوار احمد خان
صوبائی نائب صدر ایپکا سندھ صلاح الدین شیخ صوبائی نائب صدر ایپکا سندھ اور عابد شیخ صوبائی نائب صدر ایپکا سندھ نے حلف اٹھایا جو ایک خوش آئند اور تعلیمی بورڈ کےلیےعزت کی بات ہے۔ تقریب میں آنے والے شرکا کا جوش و ولولہ قابل دید تھا۔
ایپکا پاکستان ذندہ باد
ملازمین اتحاد زندہ باد
پریس سیکرٹری
محمد دانش الدین صدیقی
ایپکا تعلیمی بورڈ یونٹ (حیدرآباد)
