
کراچی:( رپورٹ: محمد حسین سومرو) آئی جی سندھ جاویدعالم اوڈھو نے واقعہ کا سخت نوٹس لے لیا۔
ایڈشنل آئی جی سی ٹی ڈی کو معاملہ کی انکوائری کرکے فی الفوررپورٹ پیش کرنے کی ہدایت۔
رپورٹ میں فوری طورپرذمہ داران کا تعین کرکے قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے۔ آئی جی سندھ
واقعہ میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف بھی سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے۔
محکمہ کی گاڑی کوکسی بھی غیرقانونی وغیرمجازسرگرمی میں استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ آئی جی سندھ
محکمہ میں بدعنوانی،اختیارات کے ناجائز استعمال اور غیرقانونی سرگرمیوں کے لئے زیروٹالرنس پالیسی ہے۔ آئی جی سندھ جاویدعالم اوڈھو
