

کراچی( رپورٹ: محمد حسین سومرو) نارتھ ناظم آباد،حیدری کے قریب واقع رہائشی عمارت بسمہ اللہ ریزیڈنسی میں گیس سلینڈرکے دھماکے کے نتیجے میں آتشزدگی کا واقعہ
آئی جی سندھ جاویدعالم اوڈھو کا پولیس حکام کو فی الفور جائے وقوعہ پرپہنچنے کا حکم۔
ایس ایس پی سینٹرل کو ریسکیوعمل کی نگرانی کرنے کا حکم۔
متاثرہ عمارت،رہائشیوں اوراطراف کے علاقوں کو محفوظ بنانےکاحکم۔
فائربرگیڈ،ایمبولینس اور 1122ریسکیورعملے کی بروقت رسائی کے لئے راستہ کلیئررکھنے کی ہدایت۔
عمارت میں موجودرہائشیوں کی باحفاظت منتقلی کے لئے ریسکیوعملہ کی معاونت یقینی بنائی جائے۔

