کھاریاں (شاہد بیگ سے) پاکستانیوں کی یونان میں آپس میں لڑائی کھاریاں کا حسن نامی نوجوان جانبحق ۔۔۔
ذرائع کے مطابق یونان میں پاکستانی آپس میں لڑ پڑے، ایک جاں بحق۔
ڈنکی لگاتے ہوئے کبھی سرحدی محافظوں کی گولیوں سے بچتے ہیں، قسمت ساتھ دے تو سمندر کی بے رحم موجوں سے بچ کر یورپ پہنچ جاتے ہیں۔ اور آخر کار وہاں پہنچ کر آپس میں لڑ پڑتے ہیں
مرنے والے حسن نامی نوجوان کا تعلق کھاریاں کے گاؤں بانسریاں سے بتایا جا رہا ہے۔
دیار غیر میں رہنے والو، کچھ تو خیال کرو۔ والدین نے کن حالات میں آپ کو باہر بھیجا ہے۔۔ آپ اپنے ملک کے سفیر بھی ہو۔
