
کراچی:( رپورٹ: محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون میں جرائم پیشہ عناصر، گٹکا ماوا فروش، اسٹریٹ کرمنلز، منشیات فروش اور زہریلی شراب فروخت کرنے والوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔ مختلف تھانوں نے اپنی حدود میں بروقت اور مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کیا اور اسلحہ، منشیات اور دیگر غیر قانونی اشیاء برآمد کیں۔
تھانہ سپر مارکیٹ پولیس گٹکا ماوا فروش گرفتار
اتھانہ سپر مارکیٹ پولیس نے اپنی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا فروش رضوان عرف ابراہیم ولد محمد سلیم کو گرفتار کیا۔
برآمدگی:
400 پڑیاں گٹکا ماوا
مقدمہ:
ایف آئی آر نمبر 149/2026 بجرم دفعہ 4/8(I) گٹکا ماوا ایکٹ
دوسری کاروائی
تھانہ سپر مارکیٹ پولیس نے دوران گشت اسٹریٹ کرمنل توفیق احمد ولد رفیق احمد کو گرفتار کیا۔
برآمدگی
پستول 30 بور بمعہ 3 راؤنڈ، نقدی 150 روپے
مقدمہ
ایف آئی آر نمبر 150/2026 بجرم دفعہ 23(1)A سندھ آرمز ایکٹ
تھانہ نیو کراچی منشیات فروش گرافتار
تھانہ نیو کراچی پولیسنے عادی منشیات فروش محمد زاہد عرف چپلا ولد محمد قاسم کو گرفتار کیا۔
برآمدگی:
27 گرام آئس، نقدی 200 روپے
سابقہ کریمنل ریکارڈ:
1۔ ایف آئی آر نمبر 723/2020 بجرم دفعہ 6/9(B) نارکوٹکس ایکٹ (تھانہ NKIA)
2۔ ایف آئی آر نمبر 509/2024 بجرم دفعہ 9(i)3(B) نارکوٹکس ایکٹ (تھانہ نیو کراچی)
مقدمہ:
ایف آئی آر نمبر 140/2026 بجرم دفعہ 9(2)2 انسدادِ منشیات ایکٹ
تھانہ رضویہ سوسائٹی
زہریلی شراب فروش گرافتار
تھانہ رضویہ سوسائٹی کی حدود ناظم آباد نمبر ایک، پشاوری چپل والی گلی کے قریب ایک شخص کی زہریلی کچی شراب پینے سے موت کے واقعہ کے بعد، تھانہ رضویہ پولیس نے سخت کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کیا:
گرفتار ملزمان و برآمدگی:
1۔ محمد زبیر عرف پپو ولد محمد سردار خان – 03 بڑی بوتلیں + 04 چھوٹی بوتلیں زہریلی کچی شراب
2۔ عدنان ولد احسان الحق – 06 چھوٹی بوتلیں زہریلی کچی شراب
3۔ مدثر الرحمن عرف اسامہ ولد حبیب الرحمن – 06 چھوٹی بوتلیں زہریلی کچی شراب
مقدمات:
الزام نمبر 72/2026 اور 73/2026 بجرم دفعہ 316 ت پ 3/4 منشیات ایکٹ
ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم کے
