
کراچی:( رپورٹ: محمد حسین سومرو) ایس ایس پی اے وی ایل سی سی خالد مصطفیٰ کورائی کی ہدایت پر DIO جمشید ڈویژن کی چیکنگ ڈیوٹی کے دوران بہترین کارروائی۔
جمشید ڈویژن ٹیم کی اہم کارروائی، موٹر سائیکل چوری میں ملوث 2 ملزمان
عمران ولد اسرار احمد
ایان ولد عمران احمد
کو گرفتار کرلیا گیا۔
ملزمان سے موٹر سائیکل نمبر KQJ-1201 برآمد، جو تھانہ نیو ٹاؤن کے مقدمہ نمبر 65/2026 بجرم دفعہ 381-A کے تحت سرقہ شدہ تھی۔
مزید تفتیش جاری ہے۔
