

کراچی رپورٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن محمد آصف قریشی کی رپورٹ کے مطابق
راجپوت سوشل ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام اورنگی ٹاؤن 10، راجپوت محلہ میں ترقیاتی کام جاری راجپوت برادری کے بانی چیئرمین رانا محمد شفیع کی زیر سرپرستی میں صدر راجپوت برادری رانا محمد خورشید نے علاقے میں ترقیاتی کاموں کی نگرانی کی اس موقع پر راجپوت برادری کے صدر رانا محمد خورشید نائب صدر رانا محمد یوسف واںٔس چیئرمین و نائب صدر کراچی یونائیٹڈ ہیومن رائٹس کونسل پاکستان ڈسٹرکٹ میڈیا کوآرڈینیٹر قومی امن اتحاد کونسل آف پاکستان غلام مصطفیٰ قادری نے اپنی ٹیم رانا محمد پرویز رانا قیوم، نادر علی۔ انتظار علی۔ رانا عبید وقار احمد کے ہمراہ اراکین کمیٹی نے شرکت کی راجپوت برادری کی کمپلین پر چیف انجینئر غلام محمد حب کی ہدایت پر xcn سیوریج اورنگی ٹاؤن محمد اقبال راجپوت سپروائزر شکیل احمد راجپوت محلہ میں تشریف لائے راجپوت برادری کے صدر رانا محمد خورشید رانا محمد عارف غلام مصطفیٰ قادری نے مہمانان گرامی کا استقبال کیا اور کمیٹی کے ہمراہ علاقہ میں ترقیاتی کام نئ سیوریج لائن مین ہولز کے رنگ ڈھکن، سیورج لائن کی صفائی و دیگر کاموں کی نگرانی کی۔
ہم اہلیان محلہ راجپوت برادری کے رانا محمد شفیع، رانا محمد خورشید، غلام مصطفیٰ قادری و اراکین کمیٹی شکر گزار ہیں متعلقہ ادارے MD کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن علی احمد صدیقی صاحب coo اسد اللہ خان صاحب چیف انجینئر ڈسٹرکٹ ویسٹ غلام محمد حب صاحب سپریڈنٹنگ انجینئر ریحان احمد نقوی صاحب xcn سیوریج اورنگی ٹاؤن محمد اقبال راجپوت xcn رانا عارف تاج جنید احمد سپروائزر شکیل احمد و ٹیم کا تہیہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ راجپوت محلہ کا دیرینہ مسئلہ نئی سیوریج لائن مین ہولز رنگ ڈھکن سیوریج لائن کی صفائی ستھرائی و دیگر کاموں میں تعاون مشینری و عملہ فراہم کرنے پر متعلقہ ادارے کراچی واٹر بورڈ کے تمام صاحبان افسران و عملہ خاص طور پر چیف انجینئر غلام محمد حب صاحب ریحان صاحب xcn عارف تاج صاحب سپروائزر شکیل احمد کے مشکور ہیں آپ تمام حضرات کی کاوشوں سے راجپوت محلہ میں سیوریج لائن کا دیرینہ مسلہ حل ہوا امید کرتے ہیں آئندہ بھی ملکر عوام کی فلاح و بہبود و علاقہ کی تعمیر و ترقی کیلئے کام کرتے رہیں گے اہلیان محلہ راجپوت برادری کی جانب سے آپ تمام صاحبان کا بہت بہت شکریہ
