
کراچی : ( رپورٹ: محمد حسین سومرو) ضلع کیماڑی پولیس کا اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے
تھانہ سائٹ بی کی حدود بلدیہ حب ریور روڈ سے اسمگل کی جانے والی 10 کلو چاندی کے بسکٹس برآمد، دو ملزمان تیمور شاہ اور احمد شاہ گرفتار۔
گرفتار ملزمان کو مزید کارروائی کے لیے کسٹم حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے۔

