
کراچی:( محمد حسین سومرو) ایس ایس پی انویسٹیگیشن ملیر کی ہدایت پر مختلف تھانوں کی کارروائیاں، ڈکیتی، فراڈ اور دیگر مقدمات میں مطلوب متعدد ملزمان گرفتار جبکہ ایک مغوی شہری بازیاب کر لیا گیا۔ گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے اور بازیاب شہری کو بیان کے لیے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
