
کراچی ؛( رپورٹ: محمد حسین سومرو) ایس ایچ او گارڈن حنیف سیال نے مخبر خاص کی اطلاع پر کاروائی کی,
ملزمان کو گارڈن پولیس نے شراب فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں حراست میں لیا ,
ملزمان کے قبضے سے بڑی تعداد میں شراب کی بوتلیں برآمد کرلی ہے,پولیس
گرفتار ملزمان میں اویس ولد نزیر احمد اور محمد عمر ولد کامران قریشی شامل ہیں,
ایس ایچ او گارڈن حنیف سیال نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کردی ہے ,
