
کراچی: ( رپورٹ: محمد حسین سومرو) ایسٹ زون، سائٹ سپر ہائی وے پولیس کی کارروائی، اللہ بخش گوٹھ میں چھاپہ، جوا/سٹّہ چلانے والے 6 ملزمان گرفتار۔
ملزمان سے نقدی اور سٹّے کی پرچیاں/ٹوکن برآمد، مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع۔
گرفتار افراد میں مجاہد علی، اعجاز علی، امجد، لطف اللہ، محمد شاہزیب اور سرفراز شامل ہیں۔
