سرگودہا(رپورٹ بیورو)سرگودہا تھانہ صدر پولیس مقابلہ ملزم زخمی حالت میں گرفتار
سرگودھا ملزم کی شناخت مظہر کے نام سے ہوئی
سرگودھا ملزم نے معمولی جھگڑے پر اپنی بیوی کی ٹانگ کاٹ دی تھی اور فرار ہوگیا تھا
سرگودھا اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور ملزم کی گرفتاری کے ئے تعاقب شروع کیا
سرگودھا چک 75 جنوبی کے قریب ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کردی اور فرار ہو گئے
سرگودھا دوران سرچ آپریشن اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ملزم مظہر کو پولیس نے گرفتار کر لیا
سرگودھا گرفتار ملزم اور اسکے فرار ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے باضابطہ قانونی کاروائی شروع کردی گئی ہے
