
سب انسپکٹر ٹریفک وارڈن سہیل عمران کا ایکشن
منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد )ست سرا چوک ۔منڈی بہاوالدین میں
آلہ روڈ بغیر لائسنس کم عمر بے لگام پٹھان ڈرائیور کی غفلت لا پرواہی نے ہنستی مسکراتی اپنے باپ کی لاڈلی معصوم بچی کو کچلنے والے اور متعدد ٹریکٹر ڈرائیوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن ،
پرچہ درج حوالات بند کردیا
جب کہ سب انسپکٹر ٹریفک وارڈن سہیل عمران جیسے ایماندار، نڈر اور فرض شناس افسر کی حالیہ کارروائی،
جس میں انہوں نے ٹریکٹر ٹرالی چلانے والے بے غیر لائسنس کم عمر ڈرائیورں کے خلاف فوری ایکشن لیتے ہوئے ایف آئی آر درج کر کے حوالات بند کردیا، سب انسپکٹر سہیل عمران اور میاں آصف نے فوری قانون کی عملداری کو یقینی بنایا،
جب کہ انصاف کے ایک روشن باب کی مانند ہے
۔ قانون کی نظر میں سب برابر ھیں کسی کے ساتھ کسی قسم کی رعایت یا امتیاز کو قبول نہیں کیا جائے گا ،
ہم سب انصاف کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں۔سب انسپکٹر سہیل عمران نے اپنی بے شمار صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ھوئے مگر مثبت اور مؤثر اقدامات کرتے ھوئے سڑکوں پر لاپر پرواہی سے مٹی کی لدی ٹریکٹر ٹرالی چلانے بے لگام قانون کو مزاق سمجھنے والے بے غیر لائسنس کم ڈرائیوروں کے خلاف ایکشن لے کر یہ سب کو پیغام دیا ھے کہ قانون سب کے لیے برابر ھے ،مافیا کے خلاف خلاف ایکشن ،
دبنگ اور بے خوف ٹریفک پولیس افسر کے طور پر ظاہر کرتا ھے ،
ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیوروں کے خلاف حالیہ کاروائی ان کے غیر متزلزل عزم اور انصاف کے اصولوں پر پابندی رہنے کی ایک واضع مثال ھے ،
عوامی حلقوں کا سب انسپکٹر سہیل عمران اور میاں آصف کی کارکردگی پر فخر ھے ،
یقینا ان کا نام ٹریفک پولیس کی تاریخ میں ایک روشن باب کے طور پر رکھا جائے گا
