کراچی اپڈیٹ گزیشتہ روز ہاکسبے منوڑہ روڈ ھٹ نمبرچالیس کےقریب سمندرمیں ڈوبنے والے دوسرےنو جوان کی لاش ایدھی بحری خدمات کی ٹیم کی مدد سے نکال لی گئ شہاب ولدیت اول باز 20 سال تھانہ ماڑی پور رویپورٹ محمد آصف قریشی اسسٹیٹ ڈائریٹکثر ای این آئی نیوز