ضلع ملیر پولیس، کراچی
24 اگست 2025
*شرافی گوٹھ میں کم عمر لڑکے پر بہیمانہ تشدد — ایس ایس پی ملیر کا فوری ایکشن، ملزم گرفتار*
ملیر، تھانہ شرافی گوٹھ کے علاقے میں کم عمر لڑکے پر تشدد کا معاملہ
ملزم نے 16/17 سالہ شاہد نامی لڑکے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ متاثرہ لڑکا کار واش پر مزدوری کرتا تھا۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں ملزم نے لڑکے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
شرافی گوٹھ پولیس نے فوری طور پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزم کی شناخت غلام رسول کے نام سے ہوئی۔
ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ گرفتار ملزم غلام رسول اسٹریٹ کرائمز کی کئی وارداتوں میں بھی ملوث ہے۔
ملزم کے خلاف مختلف مقدمات درج ہیں
1-FIR No.506/2016 u/s 392/353/324/34 PPC PS Defense.
2-FIR No.64/2021 u/s 393/397/34 PPC PS KIA Korangi.
3-FIR No.65/2021 u/s 23(I)-A SAA PS KIA Korangi.
4-FIR No.195/2022 u/s 23(I)-A SAA PS Sharafigoth.
5-FIR No.520/2023 u/s 393/397/34 PPC PS Awami colony Korangi.
6-FIR No.521/2023 u/s 23(I)-A PS Awami colony Korangi.
(رپورٹ محمد حسین سومرو)ضلع ملیر پولیس، کراچی

ملزم علاقے میں اسٹریٹ کرائمز کے ساتھ علاقے میں خوف و ہراس پھیلانے میں بھی ملوث رہا ہے۔
گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت قانونی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے اور مزید ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
*ترجمان ایس ایس پی ملیر