
منڈی بہاءالدین/سیلاب کی تباہ کاریاں
منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد )
متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری، ہیڈ قادر آباد کے قریبی علاقوں سے مکینوں کو نکالا جا رہا ہے
ریسکیو کے مطابق
671 مرد، 167 خواتین اور 105 بچوں کو ریسکیو کر لیا گیا
یہ آپریشن جوکالیاں، کالا شادیاں، قادرآباد، فرخ پور میں کیا گیا
