ڈنگہ (شاہد بیگ سے)چیلیانوالہ/ پیرا فورس پر حملہ،
چیلیانوالہ میں پیرا فورس اور ریونیو عملے پر علاقہ مکینوں کا حملہ ، اسسٹنٹ کمشنر
حملے میں 5 سرکاری ملازمین شدید زخمی، اسپتال منتقل، مقدمہ درج، پولیس
پیرا فورس اور تحصیل انتظامیہ ناجائز تجاوزات ہٹانے پہنچی تو علاقہ مکینوں نے حملہ کر دیا، پولیس۔
حملے میں ڈنڈے، سوٹے، لوہے کے راڈ اور تیز دھار آلات استعمال ہوئے، پولیس
زخمی اہلکاروں میں طاہر، ذوہیب، ضیاء، نعمان اور عقیل شامل، پولیس
پولیس نے تحصیلدار کی مدعیت میں 14 نامزد اور 30 نامعلوم سمیت 44 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج، پولیس
اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاوالدین