

سرگودہا(رپورٹ بیورو)سرگودہا کوٹمومن کے چناب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو بحالی آپریشن کا چھٹا روز
سرگودہا ۔ ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) محمد وسیم اپنی پوری فیلڈ فارمیشن کے ساتھ متاثرہ علاقوں میں موجود
سرگودہا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیلاب متاثرین میں ناشتے کی تقسیم کا عمل جاری
سرگودہا۔ اسسٹنٹ کمشنرز اور ضلعی افسران نے سیلاب متاثرین میں ناشتہ تقسیم کیا۔ ترجمان
سرگودہا ۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے قائم ریلیف کیمپس اور گھروں میں ناشتے کی تقسیم جاری ہے۔ترجمان
سرگودہا۔ سیلاب متاثرین کو روزانہ کی بنیاد پر خوراک کی فراہمی جاری ہے۔ترجمان ضلعی انتظامی
