
(رپورٹ عمران مشتاق)انسداد پولیو مہم
دوسرا دن۔ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو نے انسداد پولیو مہم کے آج دوسرے روز بھی پولیو اسٹاف کے ہمراہ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے
ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو نے پولیو مہم کے آج دوسرےدن پولیو مہم کی سیکیورٹی پر معمور افسران اور جوانوں کی ڈیپلائمنٹ کو چیک کیا جو فیلڈ میں پولیو مہم کو کامیاب بنانےکے لیےمقرر اسٹاف کی سیکیورٹی پر تعینات ہیں
ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو نے شہریوں سے اسی طرح پولیو ٹیموں سے مکمل تعاون کی امید کا اظہار کیا تاکہ پولیو جیسے خطرناک مرض سے پاکستان کو مکمل نجات مل سکے*
