چک مانو / ٹریفک حادثہ
منڈی بہاوالدین( میاں شریف زاہد )چک مانو دربار کےسامنے موٹرسائیکل اور کیا سپورٹیج کے ایکسیڈنٹ میں تھانہ پھالیہ کے دو کانسٹیبل ارسلان صفدر وڑائچ اور سلیمان طارق شدید زخمی۔ یو ٹرن لیتے وقت گاڑی سے ٹکرا گے اللّٰہ پاک دونوں کو اپنی حفظُ وا مان میں رکھے ۔
