
*کمسن* *اور* *نوجوان* *شیشہ* *حقہ* *اور*(رپورٹ محمد حسین سومرو) *آئیس* *نشے* *کی* *لعنت* *کی* *وجہ* *سے* *مختلف* *سماجی* *برائیوں* *کے* *گھیرے* *میں والدین پریشان ایس ایس پی سےنوٹس لینے کی گزارش
جیکب آباد:مہران سوشل فورم کے پلیٹ فارم سے ایس ایس پی محمد کلیم ملک کی توجہ جیکب آباد شہر اور اسکے گردونواح میں ہونیوالی بڑی سماجی برائی کی طرف مبزول کرانا چاہتے ہیں کے شیشہ حقہ اور آئیس کے نشے کا رحجان دن بہ دن بڑھتا چلاجا رہا ہے جسں کے باعث ہمارے کمسن اور نوجوان بچے اس موذی نشے کا عادی ہونے کی وجہ سے مختلف سماجی برائیوں میں مبتلا ہونے لگے ہیں جن کی وجہ سے کمسن اور نوجوان بچوں کے والدین اور سول سوسائٹی پریشان ہے مگر افسوس علاقہ پولیس اور دیگر ادارے اپنا محکمہ جاتی کردار ادا کرنے سے قاصر دکھائی دیتے ہیں نشہ کی لعنت کی وجہ سے کمسن اور نوجوان بچوں کا مستقبل تباہ ہوتا نظر آرہا ہے جو کہ انتہائی لمحہ فکریہ ہے اس لیے آپ سے اس امید کے ساتھ گذارش کرتے ہیں کہ جیکب آباد ڈسٹرکٹ کو شیشہ حقہ اور آئیس کے نشے کی لعنت سے پاک کر کے نشےکے عادی کمسن اور نوجوان بچوں کے والدین کی دعائیں لیں گے۔
چیئرمین ایڈووکیٹ عبدالحئی سومرو وائس چیئرمین نظیر احمد جمالی پریزیڈنٹ زاھد علی وگن کوآرڈینیٹر میر حسن کریم گولو جنرل سیکریٹری راجہ انڑ انفارمیشن سیکریٹری فھیم رسول سومرو ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر آغا محمد سراج واگھو آڈیٹر نثار احمد سومرو خزانچی محمد مزمل داؤدپوٹو آفیس سیکریٹری محمد آصف منجھو ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی حسام الدین سومرو محمد بلال کھوکھر محمد اویس دایو محمد اویس ٹالانی محمد سلیم عباسی شھزاد علی سومرو رحمٰن علی لوھر وقاص احمد کٹبار اور پردیپ کمار۔انفارمیشن سیکرٹری
