
(رپورٹ محمد حسین سومرو) پولیس کی شاندار کارکردگی
تھانہ زمان ٹاؤن – تصویر محل چوکی انچارج ملک امیر عبداللہ کا بڑا کارنامہ
👮♂️ پولیس کی بہادری:
تصویر محل چوکی انچارج ملک امیر عبداللہ اور ان کی ٹیم نے دورانِ گشت خطرناک اسٹریٹ کرمنل سے آمنا سامنا کیا۔
غیر معمولی جرات اور پھرتی دکھاتے ہوئے ملزم کو بغیر فائرنگ کے گرفتار کرلیا۔
🔫 اہم برآمدگی:
ملزم کے قبضے سے 30 بور پستول بمعہ 02 راؤنڈ برآمد۔
🆔 گرفتار ملزم:
عمران ولد امین – جو کئی وارداتوں میں ملوث نکلا۔
ملزم نے انکشاف کیا کہ اس کے دیگر ساتھی مختلف تھانوں کی حدود میں وارداتیں کرنے میں سرگرم تھے۔
📑 مزید کارروائی:
مقدمہ نمبر 1036/2025 درج کرکے ملزم کو شعبۂ تفتیش کے حوالے کردیا گیا ہے تاکہ اس کے گینگ کے مزید ساتھیوں تک پہنچا جا سکے۔
👏 علاقہ مکینوں کا سلام پولیس کو:
اہلِ علاقہ نے چوکی انچارج ملک امیر عبداللہ اور ان کی ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کیا اور کہا کہ پولیس کی ایسی بروقت کارروائیاں شہریوں میں اطمینان پیدا کرتی ہیں۔،،،،،،،پاسبان ڈیموکریٹڈ پارٹی،
