ڈپٹی کمشنر کورنگی چیئرمین لانڈھی کی سرپرستی میں غیر قانونی بچت بازاروں کا راج
(رپورٹ سٹی اڈیٹر ڈاکٹر عبدالرحیم)
ذرائع کے مطابق چیئرمین لانڈھی اپنے علاقے کو صاف ستھرا تو نہیں رکھ سکا مگر غیر قانونی بچت بازاریں جگہ جگہ انکروجمنٹ اور غیر قانونی پارکوں سے لاکھوں روپے ہفتہ ماہانہ وصول کر رہے ہیں۔
ڈپٹی کمشنر کورنگی مقصود بھٹو صاحب کی آنکھیں بند پیسہ دو غیر قانونی غیر معیاری بچت بازاریں اور پارکنگ بھی جاری رکھو لانڈھی کورنگی کے عوام کو مافیا دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف لانڈھی ٹریفک ایس او کی سرپرستی میں بچت بازاروں کے باہر لگائی ہوئی پارکنگ کے غیر قانونی طریقے سے پیسے وصول کر کے لانڈھی کورنگی کی عوام کو لوٹا جا رہا ہے ان رجسٹر کینسل بچت بازاروں کے لیے زبردست چیئرمین لانڈھی ٹاؤن اور ڈپٹی کمشنر کورنگی کا عملہ ہر ہفتے لاکھوں روپے رشوت وصول کرتے ہیں مئیر مرتضی وہاب اور چیف سیکرٹری سندھ آئی جی سندھ اور چیئرمین اینٹی کرپشن کو اپیل کی جاتی ہے لانڈھی ٹاؤن میں غیر قانونی بچت بازاریں اور غیر قانونی پارکنگ کے لیے ایکشن لیں ان کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے۔
