منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد ) حکومت پبجاب کی ہدائت پر حافظ آباد ہیڈ قادر آباد فلڈ کے دوران بم سے اڑایا جانے والا منڈی بہاؤ الدین روڈ کی تعمیر تیزی سے جاری ہے اور چند دنوں میں ہی اس کی تعمیر کا کام مکمل ہو جائے گا اور ٹریفک کی روانی جاری ہو جائے گی