منڈی بہاوالدین ( ۔میاں شریف زاہد )
جماعت اسلامی پاکستان کے
امیر حافظ نعیم الرحمن ‘ ( گجرات) اور (پھالیہ ) ‘ منڈی بہاوالدین ‘ 8 ستمبر کو آمد متوقع ‘ وہ ضلع گجرات شہر اور گردونواح نواح اور منڈی بہاوالدین میں طوفانی سیلاب بارشوں سے تباہ شدہ دیہاتوں کا کا طوفانی دورہ کریں گے اور سیلاب زدگان میں امدادی سامان تقسیم کریں گے