فخریہ لمحات
منڈی بہاوالدین( میاں شریف زاہد )گورنمنٹ ہائی اسکول پاہڑیانوالی، منڈی بہاوالدین کے پرنسپل محترم محمد ارشد تارڑ ، چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن ضیاء اللہ عباسی اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر حافظ اکرام اللہ تارڑ سے، ضلع منڈی بہاوالدین کے بوائز اسکولوں میں میٹرک کے نتائج میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے پر اعزازی سند وصول کرتے ہوئے۔