ممتاز سیئر قانون دان
چوہدری محمد اسلم فیض گوندل ایڈووکیٹ امیدوار برائے صدر ڈسٹرکٹ بار منڈی بہاوالدین کی وکلا ء کے مضبوط گروپ نے حمایت کا اعلان کر دیا ہے
منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد ) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن منڈی بہاؤالدین کے آمدہ انتخابات سال 2026-27 کے لیے ہمارے گروپ کی جانب سے باقاعدہ طور پر امیدوار نامزد کر دیے گئے ہیں۔
میٹنگ میں وکلاء برادری کی بھاری تعداد نے بھرپور اعتماد اور اتفاق رائے کے ساتھ چوہدری محمد اسلم فیض گوندل ایڈووکیٹ کو اپنا صدارتی امیدوار برائے صدارت ڈسٹرکٹ بار منڈی بہاوالدین کے لئے نامزد کر دیا ہے اور ان کی قیادت پر بھر پور اعتماد کا اظہار کیا۔ہے
چوہدریمھمد اسلم فیض گوندل ایڈووکیٹ اپنی چار دہائیوں پر محیط شاندار وکالت، وکلاء کے مسائل کے حل کے لیے عملی جدوجہد، اور بار ایسوسی ایشن کے وقار کے تحفظ میں ہمیشہ نمایاں کردار ادا کرتے رہے ہیں۔ آپ کی قیادت نہ صرف بار کی بہتری کی ضمانت ہے بلکہ وکلاء کے اتحاد اور فلاح و بہبود کی بھی علامت بھی ہے۔
یہ نامزدگی دراصل وکلاء برادری کا اُن کی جدوجہد، دیانت اور خدمات پر بھر پور اعتماد اور خدمات کا اعتراف ہے
ان شاءاللہ کامیابی بار کی ترقی، وکلاء کے وقار اور انصاف کی سربلندی کا پیش خیمہ ثابت ہوگی۔
وکلا ءنے ان کی انتخابی مہم بھر پور طریقہ سے چلانے کے۔لئے جدوجہد تیز تر کر دی ہے اور کہا ہے کہ انشاء ئ اللہ ہم اپنے ووٹ
اور اعتماد سے چوہدری اسلم فیض گوندل ایڈووکیٹ کو بھاری اکثریت سے دے کر کامیاب کریں گے