(رپورٹ ای ان آئی)اہم خبر | وفاقی حکومت نے گھریلو گیس کنکشنز پر عائد پابندی ختم کر دی
وفاقی وزراء علی پرویز اور طارق فضل چوہدری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران اعلان کیا کہ حکومت نے گھریلو گیس کنکشنز پر پابندی اٹھا لی ہے۔
علی پرویز ملک نے کہا کہ عوام کی سہولت کے لیے نئے RLNG کنکشن جاری کیے جائیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ RLNG، درآمدی ایل پی جی کے مقابلے میں 35 فیصد سستی ہوگی۔