جہلم سے افسوس ناک خبر قیامت بتاۓ گی کہ وہ کیوں ضروری ہے
سگی بیٹی نے درندگی اور حیوانیت کی حد کر دی نہ اس کے ہاتھ کانپے نہ روح کانپی بیٹی نے ماں باپ اور بھائی کو نشہ دے کر چھریوں کے وار سے قتل کر دیاریپورٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمدآصف قریشی ای این آ ئی نیوز