(کراچی سٹی اڈیٹر ڈاکٹر عبدالرحیم )
ضلع کیماڑی تھانہ سائیٹ اے پولیس کی کامیاب کاروائی۔
*ایس ایس پی کیماڑی۔*
منشیات فروش بنام احمر حبیب ولد حبیب الرحمن قبر والی گلی باری ٹیکسٹائل ملز سائیٹ ایریا سے منشیات سمیت گرفتار۔
*کیپٹن (ر) فیضان علی، ایس ایس پی کیماڑی*
گرفتار ملزم کے قبضے سے بوقت گرفتاری 1 کلو سے زائد تقریباً *(1080)* گرام وزنی چرس، موبائل فون اور نقدی برآمد ہوئی۔
ملزم کو *ایس ڈی پی او سائیٹ ڈویژن زین رضا بلوچ* کی نگرانی میں *ایس ایچ او تھانہ سائیٹ اے* نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزم کے خلاف اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔