(رپورٹ ای این آئی)افغانستان سے ضلع دیر میں داخل ہونے خوارج نے آج اس وطن کے دو بیٹوں کا خون بہایا ہے لیکن عمرانڈوں کے مطابق افغانی بے قصور ہے اور پاکستان افغانستان میں بلا وجہ ڈرون حملے کر رہے ہیں ” عمرانڈو کے بچیں تو لندن میں عیاشیاں کر رہے ہیں خون تو ہمارے قبائلیوں کا بہہ رہا ہے اسی لئے کہہ رہا ہے کہ خوارج کو قبائل میں آنے دو ،
انہیں پتہ ہے کہ قبائل کے نوجوان ان پڑھ ہے میرے جذباتی تقریروں سے متاثر ہو گے اور جب خوارج قبائل میں آکر ان کا خون بہائے گے تو یہ ریاست کے خلاف میرا ساتھ دیں گے ، ریاست کو ایک طرف ہزاروں خوارج سے دباؤ میں ڈالیں گے دوسری طرف قبائل اور دیگر شہروں سے لوگوں کی مخالفت میں شاید مجھے کرسی دوبارہ مل جائے ۔۔۔