(رپورٹ محمد حسین سومرو)ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 2 اسٹریٹ کریمنلز سمیت 3 منشیات فروش گرفتار.
کراچی: ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز, کرسٹال, چرس اور شراب کی بوتلیں برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ چاکیواڑہ, بغدادی اور کلری کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت امیر عرف کوچ, نوید احمد عرف نونو, ناصر, شاہ رخ اور محمد جمیل کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان عادی/پیشہ ور ہیں اور اس سے قبل بھی کئی مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکے ہیں.
ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ.
1.ملزم شاہ رخ اس سے قبل موٹر سائیکل لفٹنگ اور منشیات فروشی کے 2 مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.
2.ملزم ناصر اس سے قبل منشیات فروشی کے 2 مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.
کراچی: ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانہ جات میں مقدمات درج.
کراچی: ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کیلئے انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے.