(رپورٹ ای این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، فتنه الخوارج گنڈاپور گروہ سے تعلق رکھنے والا اہم دہشتگرد فتح موڑ کے قریب گرفتار۔
یہ کارروائی خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی جس کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشتگرد کو زندہ گرفتار کر لیا۔