منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیاقت علی رانجھا کو اپیلاٹ ٹریبونل پنجاب ریونیو اتھارٹی کے جوڈیشل آفس کا چارج سنبھالنے پر
دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
بے شک یہ کامیابی نہ صرف انکے خاندان کے لیے بلکہ پورے گاؤں میانوال رانجھا، انکے دوستوں، چاہنے والوں ۔اند روں ملک اور
بیرون ملک۔میں مقیم سب کے لیے باعث فخر ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں مزید عزتوں کامیابیوں سے نوازے اور اچھی صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔آمین ثمہ امین