منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد )دریائے چناب میں شدید متاثرہ علاقے کوکیرہ میں المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر انتظام متاثرین کے علاج کیلئے دریا کے کنارے ڈور سٹیپ پر فری میڈیکل کیمپ میں سینکڑوں مریضوں کا معائینہ کیاگیا۔۔اور انکو فری میڈیسن مہیا کی گئیں۔۔ڈاکٹر اعجاز احمد مغل سابق ایم ایس گورنمنٹ چلڈرن ہسپتال نے مریضوں کا معائینہ کیا ۔۔۔مصطفائی رضاکاروں کی ٹیم اور الائیڈ سکول کے بچوں کی ٹیم نے رضاکارانہ خدمت سر انجام دیں۔۔۔میڈیکل کیمپ سے متاثرین نے بھرپور استفادہ کیا اور اس کاوش کو سراھا ٹیم میں ڈاکٹر حسن بلال حا جی انتطار گوندل
علی گوندل اور دیگر ٹیم شامل ہے