جیکب_آباد:جمس ہسپتال میں Premature بچوں کے لیے انکیوبیٹرز کم ہونے کی وجہ سے بچوں کو انکیوبیٹر میں رکھنے کے لیے نجی ہسپتال لے جانا پڑ رہا ہے اس لیے ہم ماں باپ اور نوزائیدہ بچوں کی تکلیف کو دل سے محسوس کرتے ہوئے ایم این اے میر اعجاز حسین جکھرانی صاحب ایم پی اے حاجی شیر محمد مغیری صاحب سینیٹر محمد اسلم ابڑو صاحب ایم پی اے میر ممتاز حسین جکھرانی صاحب ایم پی اے ڈاکٹر سھراب خان سرکی صاحب سابق ایم این اے محمد میاں سومرو صاحب اور سابق ایم پی اے میر اورنگزیب خان پنھور صاحب سے مودبانہ گزارش کرتے ہیں کہ Premature بچوں کے لیے جمس ہسپتال کو 50 انکیوبیٹر ڈونیٹ کرنے کی مھربانی کریں تاکہ جمس میں داخل مریضوں کو نجی میڈیکل سینٹر جانا نہ پڑے۔
*آپ* *کے* *خیراندیش*
چیئرمین ایڈووکیٹ عبدالحئی سومرو وائس چیئرمین نظیر احمد جمالی پریزیڈنٹ زاھد علی وگن کوآرڈینیٹر میر حسن کریم گولو جنرل سیکریٹری راجہ انڑ انفارمیشن سیکریٹری فھیم رسول سومرو ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر آغا محمد سراج واگھو آڈیٹر نثار احمد سومرو خزانچی محمد مزمل داؤدپوٹو آفیس سیکریٹری محمد آصف منجھو ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی حسام الدین سومرو محمد بلال کھوکھر محمد اویس دایو محمد اویس ٹالانی محمد سلیم عباسی شھزاد علی سومرو رحمٰن علی لوھر وقاص احمد
کٹبار اور پردیپ کمار