(رپورٹ ای این آئی)اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 💔😢
بلوچستان، دہشتگردوں کا سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر IED دھماکہ۔
بلاسٹ میں 5 جوان شہید:
🔸 کیپٹن وقار کاکڑ
🔸 نائیک جنید
🔸 نائیک عصمت
🔸 لانس نائیک خان محمد
🔸 سپاہی ظہور
اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲