(رپورٹ ای این آئی)ضلع کرم ، خیبر والی نالہ میں سیکیورٹی فورسز اور فتنہ الخوارجوں کے درمیان کراس فائرنگ ۔
کراس فائرنگ میں 2 فتنہ الخوارج جہنم واصل 3 زخمی۔
بھارتی ساز و سامان بھی پکڑا گیا ہے ۔
ان “ٹی ٹی پی خارجی” سے پکڑے گئے تھیلوں
کی جانچ کریں – اور دیکھیں کہ ان پر واقعی کیا لکھا ہے۔”NDRF india