(رپورٹ ای این آئی)اس جوان کا سر کاٹ کر لے گئے تھے۔
بے بسی کا آخری حد 💔😭
آج ہم ایک بار پھر کرب کے ایسے لمحے سے گزر رہے ہیں جسے بیان کرنے کے لیے الفاظ کم پڑ جاتے ہیں۔ ہمارے دوست اور بھائی جناب عمر آفریدی اور ان کے خاندان پر جو قیامت ٹوٹی ہے، وہ ہم سب کے لیے ایک کھلا زخم ہے۔
پرسوں دیر میں طالبان کے ساتھ جھڑپ میں یہ نوجوان شہید ہوا۔ ظالموں نے نہ صرف ان کا خون بہایا بلکہ ان کا سر تن سے جدا کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔ چار دن جرگوں کے بعد جب ان کا سر واپس ملا، تو دوبارہ جسم کے ساتھ جوڑا گیا تاکہ اہلِ خانہ اپنے لختِ جگر کو دفنا سکیں۔ آج ان کے بڑے بھائی محمد عمر نے اپنے بھائی کی قبر پر کھڑے ہوکر، ٹوٹے دل کے ساتھ ان کی وردی وصول کی۔ اور اس شہید کا جنازہ ادا کیا گیا۔
یہ لمحہ کتنا سخت ہے! 💔
اس واقعہ سے ایک بار پھر طالبان خوارج کے دوغــلہ پن اور منافقت کا پتہ چلتا ہے وہ کہتے ہیں اب نور ولی خنزیر نے امر جاری کیا ہے کہ سر نہیں کاٹیں گے بھتہ نہیں لیں گے لیکن یہ ســور کی اولاد اب بھی وہی کرتے ہیں بھتہ بھی لیتے ہیں اور سر بھی کاٹتے ہیں لاشوں کا مثلہ بھی کرتے ہیں ۔
🥷🇵🇰💚✊⚔️✍️