رپورٹ محمد حسین پرمار پولیس کا ہے فرض مدد آپکی
تھانہ بلال کالونی کی حدود سے مددگار 15 کو ایک بچی لاوارث حالت میں ملنے کی کال موصول ہوتے ہی سب انسپکٹر آصف احمد شیخ و دیگر ملازمان نے موقع پر پہنچ کر بچی کو اپنی حفاظت میں لیا موقع پر موجود لوگوں کی مدد سے والدائن کو تلاش کیا بچی کے شناخت کرنے پر بچی کو والدائن کے حوالے کردیا گیا*