#فخر_لاہور
منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد )منڈی بہاوالدین ڈیو کمپنی کے رولر ایریا مینیجر قابل احترام برادرم سید نور_شاہ صاحب کو منڈی بہاؤالدین دیہاتوں میں صفائی ستھرائی کے حوالے سے بہترین پرفارمینس پر ڈیو کمپنی نے پیر سید نور شاہ صاحب کو پروموٹ کرتے ہوئے #تحصیل_ملکوال میں ڈیو کمپنی کا نیا مینجر تعینات کر دیا ہے اور انہوں نے چارج لے کر اپنی ڈیوٹی سنبھال لی ہے
دعا ہے اللہ تعالیٰ پیر سید نور شاہ صاحب کو مزید عزتوں و کامیابیوں سے ہمکنار کریں آمین ثمہ امین