سرگودہا(رپورٹ ای این آئی)سرگودہا چوہدری حامد حمید
سابق ایم این اے اور سابق وفاقی وزیر اور معاون خصوصی وزیراعظم پاکستان آج پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن 49 ٹیل اتحاد گروپ کو مبارک باد پیش کرنے 49 ٹیل رائل اسٹیٹ پر تشریف لائے سابق وفاقی وزیر مملکت اور معاون خصوصی وزیراعظم پاکستان سابقہ ایم این اے چوہدری حامد حمید کا شاندار استقبال کیا گیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں چوہدری حامد حمید صاحب نے کہا کہ پراپرٹی کا کاروبار اور پراپرٹی ڈیلرز ہمارے ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی طرح ہیں اور پراپرٹی ڈیلرز کی تنظیم کا قیام بہت احسن اقدام ہے جس سے اس کاروبار کو اور بھی ترقی ملے گی اور اتحاد گروپ کو مبارک باد پیش کی جس کے صدر ملک صفدر اعوان۔سینئیر نائب صدر میاں طاہر اشرف۔سینئیر نائب صدر حاجی محمد اکرم۔نائب صدر مختیار آرائیں۔نائب صدر افتخار احمد۔ایڈیشنل سکرٹری شہزاد احمد موقعہ پر موجود تھے اور ممبران میں خرم رانجھا سید غضنفر علی عرف ببی شاہ۔مدثر بھٹی چوہدری طفیل کمبوہ۔خالد غوری وغیرہ وغیرہ موجود تھے