(رپورٹ محمد حسین سومرو)تھانہ گذری پولیس کا بمقام CR پٹہ نزد عاءشہ مسجد پر 2 موٹر سائیکل سوار ملزمان سے پولیس مقابلہ
پولیس نے دونوں ملزمان کو مشتبہ جان کر رُکنے کا اشارہ کیا جس پر ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کی
پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک زخمی ملزم سمیت دونوں ملزمان گرفتار
ملزمان سے دو بلا لائسنس پسٹل 30 بور بمعہ7 زندہ راؤند برآمد
ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں جو کہ پہلے بھی جیل جا چکے ہیں
جن کا سابقہ ریکارڈ مزید چیک کیا جارہا ہے
ملزمان کے خلاف پولیس مقابلے اور برآبدگی نا جائز اسلحہ ایمنیشن کے مقدمات قائم کئے جا رہے ہیں