(رپورٹ محمد حسین سومرو)خیرپور عوام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اگر اپ کے ساتھ کوئی مسئلہ ہے اگر کوئی اپ کے ساتھ ناانصافی کر رہا ہے اپ سیاسی ہاؤس – وڈیروں کے ڈیروں اور تھانوں کے چکر کاٹ کاٹ کر تنگ ا چکے ہیں کہیں بھی کسی جگہ پر بھی مسئلہ حل نہیں ہو رہا ۔اپ کو دور دور تک انصاف ہوتا ہوا نظر نہیں ا رہا تو اپ ایس ایس پی خیرپور افیس کا رخ کریں اپ کی خدمت کے لیے ہر وقت ہر گھڑی ایس ایس پی افیس کے دروازے کھلے ہوئے ہیں بہترین پولیس افیسر غریب دوست انسان ایس ایس پی حسن سردار نیازی صاحب سے ملیں اپنا مسئلہ ان کو سنائیں ایس ایس پی صاحب پیار اور محبت سے اپ کی پوری بات سنیں گے اسی وقت احکامات جاری کریں گے میں گارنٹی سے کہتا ہوں اپ کے ساتھ انصاف ہوگا میرٹ کی بنیاد پر اپ کے مسئلے کو حل کیا جائے گا اپ علاقے میں موجود بلیک میلر ہوں سے ہوشیار ہوں وہ پولیس کا نام استعمال کر کے اپ سے پیسے وصول کریں گے کہیں بھی کسی بھی بلیک میلر کے کہنے پر نہ ائیں ضلع خیرپور کی عوام کے لیے ایس ایس پی حسن سردار نیازی صاحب نے اپنی افیس کے دروازے کھول دیے ہیں انشاءاللہ اپ کے ساتھ انصاف ہوگا ۔